12 مئی، 2016، 10:41 PM

حلب کے شمالی علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کو ذلت آمیز شکست

حلب کے شمالی  علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کو ذلت آمیز شکست

شامی ذرائع کے مطابق شام کے شہر حلب کے شمالی علاقہ میں امریکہ ، ترکی اور سعودی عرب کے پروردہ وہابی دہشت گردوں کو ذلت آمیز شکست ہوئی ہے جس کے بعد دہشت گرد اس علاقہ سے فرار ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر حلب کے شمالی علاقہ میں امریکہ ، ترکی اور سعودی عرب کے پروردہ وہابی دہشت گردوں کو ذلت آمیز شکست ہوئی ہے جس کے بعد دہشت گرد اس علاقہ سے فرار ہوگئے ہیں۔

شامی ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے حلب کے شمالی محاذ پر وہابی دہشت گردوں کو ذلت آمیز شکست دیکر انھیں اس علاقہ سے فرار ہونے پر مجبور کردیا ہے اس کارروائی میں دہشت گردوں کا بڑے پیمانے پر جانی اور جنگی وسائل کا نقصان ہوا ہے۔ شام کے دیگر محاذوں پر بھی لڑائی مسلسل جاری ہے۔

News ID 1863957

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha